غیر سرکاری تنظیم (FAO)نے 250اصل نسل کے بھینس کی بچھڑے منظور نظر اور با اثر افراد میں تقسیم کردئیے ،دائود وزیر
اعلیٰ حکام متعلقہ این جی او کے لاف انکوائری کرے ،ملوث اہلکاروں کے خلاف قانونی کاروائی یقینی بنایا جائے،پی ٹی آئی وانا کے صدراور جنرل سیکرٹری کا مطالبہ
منگل 14 اپریل 2020 21:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم غیر سرکاری تنظیم ایف اے او یادیگر فلاحی تنظیموں کے خلاف نہیں بلکہ میرٹ اور حق دار کو دینے کے حق میں ہیں لیکن یہاں ایف اے او نے میرٹ کی بجائے مقامی انتظامیہ کی ملی بھگت سے بچھڑوں کی تقسیم کرکے حق داروں کی حق پر ڈاکہ ڈالا جوکہ غیر قانونی اور نا انصاف پر مبنی کام ہے ۔
انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ متعلقہ این جی او کے خلاف انکوائری کرے اور ملوث اہلکاروں کے خلاف قانونی کاروائی یقینی بنایا جائے تاکہ دود ھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے ۔انہوں نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ جب تک انکی صاف وشفاف تحقیقات نہ ہوجائے تب تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.