ثمینہ احمد اور منظر صہبائی کا مداحوں کے نام پیغام ، پیار اور نیک خوہشات پر اظہار تشکر

پیر 20 اپریل 2020 15:02

ثمینہ احمد اور منظر صہبائی کا مداحوں کے نام پیغام ، پیار اور نیک خوہشات ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2020ء) اداکارہ ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے مداحوں کے نام پیغام جاری کر دیا۔ جس میں انہوں نے مداحون کا پیار اور نیک خوہشات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔۔

(جاری ہے)

ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے رواں ماہ کے شروع میں شادی کی اور بعد میں ان کی تصاویر سوشل میدیا پر وائرل وہ گئی جس پر بعض افراد نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا لیکن اکثر نے ان کے اس عمل پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :