ڈبل سواری پر ہسپتال جانے والے باپ کو روک لیا گیا، نومولود جاں بحق
ساغر نامی شخص اپنی 3 گھنٹے پہلے پیدا ہونے والے بچے کی طبیعت خراب ہونےپر اسےاپنے بھائی کے ہمراہ پر ہسپتال لے جا رہا تھا، پولیس نے روک کر پورے شہر کا چکر لگوا کر نومولود بچے سمیت ساغر کو حوالات میں بند کر دیا
خُرم انیق منگل 21 اپریل 2020 14:09
(جاری ہے)
ساغر نے بتایا ہے کہ جب اس نے اپنے بچے کی حالت کے بارے میں پولیس اہلکاروں کو اطلاع دی تو ان کا کہنا تھا کہ ہم خود ڈاکٹر ہیں، بچے کو کچھ نہیں ہو گا۔
بتایا گیا ہے کہ ساغر نے پولیس اہلکاروں سے منت سماجت بھی کی کہ اسے جانے دیا جائے لیکن پولیس اہلکار اس کا مذاق اڑاتے رہے۔ بے بسی کے عالم میں ساغر نے اپنے گھر فو ن کیا جس کے بعد اس کا دوسرا بھائی اور بیوی بچے کو ہسپتال لے کر گئے۔ ہسپتال جاتے ہی ڈاکٹروں نے بتایا کہ بروقت آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سےبچہ جاں بحق ہو گیا ہے۔ یہ خبر سنتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا تھانہ سٹی میں لوگوں کے احتجاج پر ساغر علی کو شخصی ضمانت پر چھوڑ دیا گیا۔ اہلیان علاقہ نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے میں ملوث تمام پولیس اہلکاروں کو سزا دی جائے۔ خیال رہے کہ اس وقت ملک بھر میں لاک ڈاؤن کےساتھ ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.