رابعہ بٹ کا مداحوں کو شکریہ

ہفتہ 2 مئی 2020 12:01

رابعہ بٹ کا مداحوں کو شکریہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2020ء) اداکارہ رابعہ بٹ نے مداحوں کا شکریہ ادا کردیا۔ انہوںنے کہا کہ شائقین ڈرامے کو جس طرح پسند کر رہے ہیں اور ان کے کردار ’’علیزے ‘‘ کو جیسے سراہا رہے ہیں اس پر وہ اپنے مداحوںکی مشکور ہیں اور آئندہ بھی ان کو اسی طرح محظوظ کرتی نظر آئیں گی۔