aلاک ڈائون، ہالی ووڈ ایکشن کوئینز حرکت میں آگئیں

m سماجی دوری برقرار رکھتے ہوئے ایک دوسرے پر خوب وار کیے

اتوار 3 مئی 2020 20:15

ٍلاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2020ء) کورونا وائرس کے پیش نظر ہونے والے لاک ڈائون میں ہالی ووڈ ایکشن کوئینز حرکت میں ا?گئیں، سماجی دوری برقرار رکھتے ہوئے ایک دوسرے پر خوب وار کیے۔لاک ڈاو?ن کے دوران جہاں شہری نت نئے مشغلوں میں اپنا وقت گزار رہے ہیں، وہیں اب ہالی ووڈ کی ایکشن کوئینز نے بھی سماجی دوری برقرار رکھتے ہوئے ایک دوسرے پر خوب وار کیے۔

(جاری ہے)

مارگوٹ روبی، اسکارلیٹ جونسن، کیمرون ڈایاز، اوما ٹرومین، ہیلی بیری اور لوسی لائ لیس سمیت متعدد ہالی ووڈ اداکاراو?ں نے لاک ڈاو?ن کی بوریت دور کرنے کے لیے ایک دوسرے پر جی بھر کر مکّے اور لاتیں برسائیں جبکہ ڈنڈے، ڈمبلز اور دیگر سامان کا بھی خوب استعمال کیا۔انتہائی خوبصورتی سے فلمائی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور صارفین ہالی ووڈ کی جنگلی بلیوں کو لڑتا دیکھ کر خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :