شیخ رشید احمد نے عید الفطر کی نماز لیاقت باغ میں ادا کی
اتوار 24 مئی 2020 19:50
(جاری ہے)
اسی طرح مرکزی عید گاہ شریف نماز عید کے اجتماع کے موقع پر بھی کورونا سے بچائو کے حفاظتی ایس او پیز کا خاص اہتمام کیا گیا تھا ۔
دوسری جانب اے پی پی کو دستیاب معلومات کے مطابق متعدد مقامات پر مساجد میں کورونا ایس او پیز کو نظر انداز کیا گیا ۔راولپنڈی و چکلالہ کینٹ اور نواحی علاقوں کی مساجد کے نمازیوں نے قومی خبر ایجنسی کو بتایاکہ مساجد کمیٹی اور انتظامیہ کی جانب سے صف بندی میں فاصلے کے سواء کسی قسم کے انتظامات نہیں کیے گئے تھے جبکہ نمازیوں کی تعداد میں اضافے کے باعث صفوں میں فاصلہ بھی برقرار نہ رکھا جا سکا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات، ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان ریلوے منصوبے پر جلد عمل درآمد کے لیے کوششیں تیز کرنے کا عزم
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہے‘عظمیٰ بخاری
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص نشستوں کے 76 ارکان کی رکنیت آج معطل ہونے کا امکان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ترکمانستانی سفیرکی ملاقات، دو طرفہ تعاون پراتفاق
-
وزیراعلیٰ نے پولیس کو وکلاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے روک دیا
-
ڈی چوک پر احتجاج سے کچھ نہیں ہوگا، مناسب فورمز پر آنا ہوگا،فیصل کریم کنڈی
-
امریکا کا عمران خان اور دیگرقیدیوں کی حفاظت پر اظہارِ تشویش
-
عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانتوں میں توسیع
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.