میکسیکو میں قتل ہونے والی خواتین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

منگل 26 مئی 2020 18:25

میکسیکو میں قتل ہونے والی خواتین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
میسکیکو سٹی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2020ء) میکسیکو میں گزشتہ پانچ برس کے دوران کسی بھی ایک ماہ کے مقابلے میں اپریل میں سب سے زیادہ خواتین کو قتل کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

میکسیکو کے سرکاری عوامی سلامتی کے ادارے کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ 337 خواتین کو قتل کیا گیا۔ چند ماہ قبل بھی خواتین کے خلاف تشدد میں اضافے اور خاص طور پر وحشیانہ طریقے سے قتل کے واقعات نے میکسیکو میں غم و غصے کا طوفان جنم دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :