عیدالفطر کی6 روزہ تعطیلات کے خاتمہ کے بعد تمام بینک، مالیاتی ادارے، سٹاک ایکسچینجز اور چیمبرز ۱ٓف کامرس ۱ینڈ انڈسٹریزکل دوبارہ کھلیں گے

بدھ 27 مئی 2020 14:35

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2020ء) :عیدالفطر کی6 روزہ تعطیلات کے خاتمہ کے بعد تمام بینک، مالیاتی ادارے، سٹاک ایکسچینجز اور چیمبرز ۱ٓف کامرس ۱ینڈ انڈسٹریز ۱ٓج جمعرات کے روز سے دوبارہ کھلیں گے اورکورونا ایس او پیز کے مطابق لین دین سمیت کاروباری سرگرمیوں اور حصص کی خرید و فروخت کا کام شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

یادرہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتوں نے عیدالفطر کے سلسلہ میں 22 سے 27 مئی تک عیدالفطر کے سلسلہ میں 6 تعطیلات کا اعلان کیا تھا جس کے باعث مذکورہ اداروں میں ۱ٓج جمعرات کے روز سے دوبارہ کورونا ایس او پیز کے مطابق لین دین و کاروباری اور انتظامی سرگرمیوں کا ۱ٓغاز ہوجائے گا۔

متعلقہ عنوان :