مجھے ابھی تک کسی اسکینڈل کا سامنا نہیں کرنا پڑا، حریم شاہ
میں کسی سے نہیں ڈرتی اور میں جو کہنا چاہتی ہوں، وہ بولتی ہوں، ٹک ٹاک اسٹار گرل
خُرم انیق جمعرات 28 مئی 2020 15:21
(جاری ہے)
حریم شاہ کا اثر اس قدر بڑھ گیا تھا کہ ایک وقت پر آ کر وزیراعظم عمران خان نے بھی اس معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا تھا۔
تا ہم بعد میں حریم شاہ مںظر عام سے غائب ہو گئی تھیں۔ اب دورباہ سے ان کے انٹرویو منظر عام پر آںا شروع ہوئے ہیں لیکن ابھی تک ان کی جانب سے کسی قسم کا کوئی اسکینڈل پیش نہیں کیا گیا اور نہ کوئی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔ بظاہر یوں محسوس ہو رہا ہے کہ شاید وہ اب اس دنیا سے باہر آ گئی ہیں اور ایک نئے انداز سے زندگی گزار رہی ہیں۔ انہی معاملات پر بات کرتے ہوئےاپنے حالیہ انٹرویو میں حریم شاہ نے کہا ہے کہ میں کسی سے نہیں ڈرتی، بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں جو کہنا چاہتی ہوں، وہ بولتی ہوں اور شاید اسی وجہ سے مجھے ابھی تک کسی اسکینڈل کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ تا ہم اس سے قبل حکومتی شخصیات حریم شاہ کی وجہ سے مختلف اسکینڈلز کا شکار ہوتی رہی ہیں جس کی وجہ سے انہیں مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑتا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.