آئمہ بیگ کا ہسپانوی عنوان پر مبنی نیا گاناجاری
نئے گانے ’Te Quiero‘ کی 3 منٹ 45 سیکنڈز پر مشتمل ویڈیو کو مداح خوب پسند کر رہے ہیں
پیر 1 جون 2020 11:56
(جاری ہے)
انسٹاگرام پر اپنے نئے گانے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے آئمہ بیگ نے کہا کہ ’آخر کارTe Quiero‘ ریلیز ہوگیا اور مجھے یقین ہے کہ آپ سب ہمارا یہ نیا گانا سٴْن کر بیحد خوش ہوں گے۔
‘آئمہ بیگ نے کہا کہ ’ہم نے اِس گانے کو بنانے میں بہت محنت کی تھی اور لاک ڈائون کی وجہ سے ہمیں لگ رہا تھا کہ شاید ہم یہ گانا جاری نہ کرسکیں۔گلوکار ہ نے کہا کہ ’ہادی اٴْپل کے ساتھ کام کرنے پر بہت خوش ہوں اور اپنی ٹیم کی بھی شٴْکر گٴْزار ہوں۔اٴْنہوں نے کہا کہ ’اٴْمید کرتی ہوں کہ آپ سب کو ہمارا یہ نیا گانا پسند آئے گا۔آئمہ بیگ اور ہادی اٴْپل کے اِس گانے کویوٹیوب پر صرف چند ہی گھنٹوں میں 20ہزار سے زائد افراد سٴْن چکے ہیں۔یاد رہے کہ ہادی اٴْپل پاکستان کے نوجوان گلوکار ہیں اٴْن کے مشہور گانوں ’تٴْو کٴْجا من کٴْجا‘، ’تیرا تے میرا‘ اور ’دیوانگی‘ شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یونان میں گرفتار پاکستانی صحافی کو قونصلر تک رسائی مل گئی
-
ہم جنس پرستی حرام، مرد مجھ سے مراسم بڑھاتے ہیں تو ہنسی آتی ہی: فیصل قریشی
-
آمنہ شیخ کی شوبزمیں واپسی، لوگوں کو بہتر اور مثبت سوچ دینا چاہتی ہوں
-
گووندا کی سیاست میں دوبارہ اینٹری، وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات
-
دلجیت کی پاکستانی گانے اڈی جا کے ساتھ کنسرٹ میں شاندارانٹری
-
اداکارہ نیلی سے تیسری شادی کا ارادہ تھا،قسمت نے ساتھ نہیں دیا:جاوید شیخ
-
فلم ’’سمبا‘‘ میں سارہ علی خان کو مرکزی کردارملنے پر جھانوی نے خاموشی توڑدی
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا ور اگھوچڈھا کی طویل عرصے بعد ایک ساتھ انٹری
-
گلوکار بادشاہ سے تعلقات پراداکارہ ہانیہ عامر نے لب کشائی کردی
-
کبریٰ خان کو بھی دبئی کا ’’گولڈن ویزا‘‘مل گیا
-
پاکستانی اینکر اورمیراتھون رنر مونا خان یونان میں گرفتار
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگربابا‘‘کا ٹیزر لائونچ ،21 جون کو سینماگھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.