مزارات جنت البقیع کی مسماری آل سعود کا ناقابل معافی جرم ہے، علامہ نیازنقوی
95سال بعد بھی اہل بیت کے مزارات پر سخت سعودی پہرہ قابل مذمت ہے،حضرت عمر بن عبدالعزیز کے مزار کی بے حرمتی ،آ ل سعود کی ناپاک جسارت کا تسلسل ہے، نائب صدر وفاق المدارس الشیعیہ
پیر 1 جون 2020 22:16
(جاری ہے)
نبی کریم کی صاحبزادی سیدہ کائنات حضرت فاطمہ الزہرہ، امام حسن ، امام زین العابدین، امام محمد باقر، امام جعفر صادق علیہم السلام سمیت ، حضرت عثمان ،حضرت جعفر طیار،حضرت عقیل ابن ابی طالب، ازواج مطہرات اور دیگر مقدس شخصیات کے مزارات کی جگہ پتھر پڑے ہوئے نظر آتے ہیں تو دل خون کے آنسو روتا ہے ۔
علامہ نیاز نقوی نے شام میںحضرت عمر بن عبدالعزیز کے مزار کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے آل سعود کی طرف سے قبروں کی مسماری کی ناپاک مہم کا تسلسل اور خلاف اسلام ناپاک جسارت قراردیا ہے۔ انہوںنے کہا کہ کوئی مسلمان ایسی حرکت نہیں کرسکتا۔ یہ تکفیری دہشت گروہ کی کارروائی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ حضرت عمر بن عبدالعزیز بنوامیہ میں سے نیک صالح عادل اورمحب اہل بیت حکمران تھے، جنہوںنے امیر شام کی طرف سے جمعہ کے خطبات میں حضرت علی علیہ السلام پر سب وشتم کو بند کروایااور فدک اہل بیت کو واپس کیا۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.