چکوال، 6 افراد نے نوعمر معذور لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
ایک شخص 26 مئی کی رات کو میرے گھر میں داخل ہوا تھا، اسی نے میری بیٹی سے بدفعلی کی ہے، میری گونگی اور بہری بیٹی نے اشاروں کی مدد سے اس شخص کی شناخت کی تھی، متاثرہ لڑکی کی والدہ کا بیان
خُرم انیق جمعرات 4 جون 2020 13:18
(جاری ہے)
متاثرہ لڑکی نے اشاروں کی مدد سے اس بات کی بھی تصدیق کی ہے کہ اس کے ساتھ بدفعلی کرنے والے 6 افراد ہیں۔ تا ہم وہ صرف ایک اس شخص کی شناخت کر سکی ہے جس نے اس کے ساتھ زیادتی کی تھی۔
خیال رہے کہ پاکستان میں یہ اس نوعیت کا پہلا واقع نہیں ہے۔ اس سے قبل بھی پاکستان میں اس طرح کے واقعات سامنے آتے رہے ہیں جہاں بچوں اور معذور خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ اسی حوالے سے کابینہ نے ایک زینب الرٹ بل بھی منظور کیا تھا جس کا مقصد ایسے واقعات کی جلد تحقیقات کروانا تھا۔ تاہم اس قانون کے تحت ملزمان کو سزائیں دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ لیکن ان تمام اقدامات کے بعد زیادتی کے واقعات میں کمی نہیں آ رہی۔ یہی وجہ ہے کہ اب چکوال میں ایک اور افسوس ناک واقع پیش آگیا ہے جس میں 6 افراد نے نوعمر معذور لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.