کرس ڈینٹ کا گلاسٹر شائر کے ساتھ تین سالہ معاہدہ طے پاگیا
جمعہ 5 جون 2020 10:55
(جاری ہے)
ڈینٹ نے کہا ہے کہ میں کلب کے ساتھ تین سالہ معاہدہ پر دستخط کرنے پر بہت پرجوش ہوں۔
انہوں نے کہا کہ مجھے گلاسٹر شائر کی طرف سے کھیلنا اچھا لگتا ہے اور مجھے لگتا ہے کہ ہمارے پاس ایک عمدہ سکواڈ موجود ہے جو آنے والے سالوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے مزید فتوحات حاصل کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کنٹریکٹ میں توسیع میرے لیے ایک خوشگوار امر ہے۔ انہوں نے کہا میری کوشش ہوگی کہ اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت اپنی ٹیم کو فتوحات دلا سکوں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.