چیئر مین کا سینیٹ کے رواں سیشن کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان

پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز میں سینیٹر مظفر حسین شاہ، سینیٹر قرة العین مری اور سینیٹر کہدہ بابر شامل

جمعہ 5 جون 2020 15:49

چیئر مین کا سینیٹ کے رواں سیشن کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2020ء) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ کے رواں سیشن کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سینٹ اجلاس کے آغاز پر چیئرمین سینیٹ نے رواں سیشن کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کیا جو چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی عدم موجودگی کے دوران اجلاس کی صدارت کریں گے۔ پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز میں سینیٹر مظفر حسین شاہ، سینیٹر قرة العین مری اور سینیٹر کہدہ بابر شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :