مقامی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت100روپے کی کمی سی97ہزار600روپے ہوگئی

جمعہ 5 جون 2020 20:55

مقامی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت100روپے کی کمی سی97ہزار600روپے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2020ء) مقامی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت100روپے کی کمی سی97ہزار600روپے ہوگئی ۔

(جاری ہے)

آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کوانٹر نیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1ڈالرکی کمی سی1706ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ سونے کی قیمت100روپے کی کمی سے 97ہزار600روپے اور دس گرام سونے کی قیمت86روپے کی کمی سی83ہزا ر676روپے ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :