لاہور ہائیکورٹ نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں گرفتار ملزم نجی کاروباری شخصیت و نجی اخبار کے مالک میر شکیل الرحمن کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی
ہفتہ 6 جون 2020 15:45
(جاری ہے)
یاد رہے کہ28 مئی کو جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کی کاز لسٹ منسوخی کے باعث کیس سماعت کیلئے مقرر نہیں ہو سکا تھا۔
عدالت نے میر شکیل کی رہائی کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کر رکھا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب نے گرفتاری سے قبل اپنے ہی بنائے گئے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی، درخواست میں کہا گیا ہے کہ 34 برس قبل خریدی گئی پراپرٹی کے تمام شواہد نیب کو فراہم کر چکا ہوں اور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کیا جا چکا ہوں لہذا عدالت سے استدعا ہے کہ ضمانت پر رہا کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.