ڈی سیآفس میں انسداد کورونا وائرس کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
ہفتہ 13 جون 2020 16:30
(جاری ہے)
اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی حبیب اللہ وزیر، انسپکٹر شاہ فیصل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عدنان،ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال خار ڈاکٹر عزیز الرحمن ، ڈی پی سی آر ڈاکٹر حمایت، ایمرجنسی ریسکیو1122 آفیسر امجد خان، تحصیلداران، سب انسپکٹر محمد اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے بھی شرکت کی۔
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔اے ڈی سی جنرل زمین خان نے اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے ہر قسم کی اقدمات اٹھائیں جائیں۔ اے ڈی سی نے کہا کہ بلخصوص دکاندار حضرات کو ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.