پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کا انٹرنیشنل کھلاڑی میاں اعظم کی وفات پر اظہار تعزیت

منگل 16 جون 2020 15:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2020ء) پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر صوبائی وزیر راجہ بشارت اور جنرل سیکرٹری چوہدری طاہر وحید جٹ نے انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی میان اعظم کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

فیڈریشن نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مرحوم کی کبڈی کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :