ہمیشہ تخلیقی کام کیا ہے اور اس کیلئے اپنا کڑا احتساب کرنا پڑتا ہے ‘ فردوس جمال
مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں آج کے دور میں نیا آنے والا فنکار سینئر ہے‘ا نٹر ویو میں گفتگو
جمعرات 25 جون 2020 11:20
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں فردوس جمال نے کہا کہ ہر فنکار کو اسکرپٹ دیا جاتا ہے اور وہ اس کے مطابق کام کرنے کا پابند ہوتا ہے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ حقیقی فنکار کوخود کو سکرپٹ میں دئیے گئے کردار کے مطابق ڈھال لینا چاہیے اور تخلیقی کام کرنے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ کردار لکھنے والا ،پراجیکٹ کی ڈائریکشن دینے والا ہدایتکار اور کردار کو دیکھنے والے پرستار آپ کو داد دینے پر مجبور ہو جائیں ۔
فردوس جمال نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرے نزدیک اداکاری اور ماڈلنگ ایک دوسرے کی ضد ہیں، ماڈلنگ کا کسی طور پر بھی اداکاری سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا بلکہ دونوں کاموازنہ کیا ہی نہیں جا سکتا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.