بیٹے نے والدہ کی جان بچانے کے لئے اپنا جگر عطیہ کر دیا
میری والدہ کینسر کا شکار تھیں جس کی وجہ سے ہم گھر والے کافی دیر سے پریشان تھے، اب ڈاکٹر نے جگر کی پیوندکاری کا مشورہ دیا تھا، میں نے کسی اور سے پوچھنے کی بجائے خود کا جگر عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا، سید توصیف
خُرم انیق جمعرات 25 جون 2020 17:24
(جاری ہے)
آج کے اس مشکل وقت میں لوگ اپنا جگر کیا خون عطیہ کرنے سے پہلے بھی ہزار مرتبہ سوچتے ہیں، پھر وہ کوئی اجنبی شخص ہو یا کوئی اپنا۔ لیکن یہاں اپنی والدہ کی طبیعت کو دیکھتے ہوئے سید توصیف نے کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے سے بہتر اپنا خود کا جگر عطیہ کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کے بعد اس نے وہ نیکی کما لی جس کا موقع بہت کم لوگوں کو ملتا ہے۔
اس موقع پر بات کرتے ہوئے نوجوان کا کہنا تھا کہ پیونکاری سے قبل وقت میری فیملی کے لئے بہت مشکل ہے، میں اسے خوش قسمتی سمجھتا ہوں کہ ہم نے گمبٹ انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کا انتخاب کیا اور ان کے عملے نے ہمارے ساتھ مکمل تعاون کیا۔ سید توصیف نے بتایا ہے کہ انہوں نے ہسپتال میں 5 مہینے قیام کیا ہے جس کے بعد اس کی والدہ کی طبیعت بہتر ہے اور اب وہ صحت و تندروستی والدی زندگی گزارنے کی طرف جا رہی ہیں۔ سید توصیف نے یہ کارنامہ سر انجام دے کر ان تمام لوگوں کو سبق دیا ہے جو اپنے والدین کا احترام نہیں کرتے۔مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.