ڈین ایوانز نے برٹش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل میچ میں کائل ایڈمونڈ کو شکست
پیر 29 جون 2020 12:13
(جاری ہے)
انگلینڈ کے نیشنل ٹینس سینٹر میں کھیلے گئے اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ڈین ایوانز کا مقابلہ ہم وطن کائل ایڈمونڈ سے تھا جس میں 30 سالہ ڈین ایوانز نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کائل ایڈمونڈ کو شکست دیکر ٹورنامنٹ جیت لیا۔
ڈین ایوانز نے سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-2 سے ایڈمونڈ کو شکست دی۔ اس سے قبل سیمی فائنل میچ میں ڈین ایوانز نے برطانوی سابق عالمی نمبر ایک اور اولمپک چیمپئن اینڈی مرے کو شکست دیکر ایونٹ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ کائل ایڈمونڈ ایونٹ میں دوسرے نمبر پر رہے جبکہ اس سے پہلے کھیلے گئے میچ میں کیمرون نوری نے جیمز وارڈ کو 6-3 اور 7-5 سے ہرا کر ٹورنامنٹ مین تیسری پوزیشن حاصل کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.