بھکر،تجارتی مرکز غلہ منڈی میں ڈٖاکو چوکیداروں کو یرغمال بنا کر کروڑوں روپے لوٹ کر فرارہوگئے ،
پولیس کی جانب سے ناکہ بندی نہ ہونے پر انجمن آڑھتیان کا احتجاج کا اعلان
بدھ 1 جولائی 2020 22:40
(جاری ہے)
کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی پولیس نے نہ تو ضلع کی ناکہ بندی کی اور نہ ہی تاجران سے رابطہ کیا ہے۔
جبکہ پولیس کی جانب سے سستی اور فرانزک لیب کے نہ پہنچنے پر انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی نے جھنگ بھکر روڈ کو بند کردیا اور انتظامیہ کیخلاف نعرہ بازی کی صدر انجمن تاجران رانا محمد اشرف کا کہنا تھا کہ پولیس نے اگر ملزمان کو گرفتار نہ کیا تو سخت احتجاج ہو گا۔ ساٹ صدر انجمن تاجران انجمن آڑھتیان غلہ منڈی رانا ایوب کے مطابق پولیس نے کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود کوئی کاروائی نہیں کی اور اگر جمعرات 10 بجے تک ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو ضلع بھر کی منڈیاں بند کردیں گے ساٹ انجمن آڑھتیان صدر ڈی ایس پی بدر منیر کا کہنا ہے کہ ملزمان جلد گرفتار کرلیں گے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.