بی آئی ایس ای راولپنڈی کا جماعت نہم کے ریگولر امیدوارون کی آن لائن رجسٹریشن بارے شیڈول جاری
بدھ 1 جولائی 2020 23:52
(جاری ہے)
بورڈ سے الحاق شدہ تمام ریگولر اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے جماعت نہم کے ریگولر امیدواروں کی رجسٹریشن 31 اگست سے پہلے اپنے لاگ ان آئی ڈی سے بورڈ آفس کو کریں اور اس کی ہارڈ کاپی 31 اگست 2020ء تک بورڈ کو ارسال کریں، 500 روپے لیٹ فیس کے ساتھ آن لائن رجسٹریشن اور بورڈ آفس کو ارسال کرنے کی آخری تاریخ 15 ستمبر ہے۔
رجسٹریشن شیڈول تمام اداروں کی جانب سے فراہم کردہ ای میل ایڈریس پر بھی ارسال کر دیا گیا ہے۔ آن لائن رجسٹریشن کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات یا دشواری کیلئے درج ذیل موبائل فون نمبر ز پر محمود کھوکھر 0333-5155793، طاہر مبین معاون 0323-6633334 سے رابطہ کر سکتے ہیں یا مزید راہنمائی کیلئے بورڈ کی ویب سائٹ www.biserawalpindi.edu.pk کو وزٹ کریں۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.