پاکستان میں موبائل فون صارفین میں تین سال کے دوران 10 فیصد اضافہ ہوا، ورلڈ ڈویلپمنٹ انڈیکیٹرز
جمعرات 2 جولائی 2020 11:00
(جاری ہے)
مزید برآں پاکستان میں ہر 100 افراد میں سے 0.85 افراد فکسڈ براڈ بینڈ کنکشن رکھتے ہیں جبکہ جنوبی ایشیا میں یہ تعداد 1.8 ہے۔ رپورٹ کے مطابق افریقی ممالک میں 25 فیصد آبادی کو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہے اورہر ایک سو افراد میں سے موبائل فون کے استعمال کنندگان کی تعداد 82 ہے۔ دوسری جانب ہواوے کی گلوبل کنیکٹی انڈکس رپورٹ کے مطابق پاکستان میں انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن (آئی سی ٹی) کے شعبہ میں ترقی کے وسیع امکان موجود ہیں کیونکہ آئی سی ٹی کی سہولیات کے حوالہ سے دنیا کے آخری 79 ممالک میں پاکستان پانچویں نمبر پر ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.