کرونا پر لوگوں کی غیر ذمہ داری خطرناک ہے،ارزی
حکومتی آگاہی کے باوجود لوگ اس وباء سے بچ نہیں پا رہے جس سے وہ اس کا شکار بن رہے ہیں، ماڈل
ہفتہ 4 جولائی 2020 14:14
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں ارزی نے کہاکہ حکومتی آگاہی مہم اور میڈیا پر اس وباء س بچائو کے طریقے اور احتیاطی تدابیر سب بیکار جاتی نظر آرہی ہیں کیونکہ پاکستانی عوام اس سے لاپرواہ نظر آرہی ہے جس وجہ سے وہ اس وباء سے بچنے کی بجائے اس کا شکار بن رہے ہیں۔
ارزی نے مذید کہاکہ اگر یہی صورتحال رہی تو نہ ہی یہ وباء ختم ہوگی اور نہ ہی لاک ڈائون اور ہم بہت زیادہ انسانی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے اس لیئے عوام کو چاہئے کہ وہ اس وباء کو واقعی ہی سیریس لیں اور حکومت کی طرف سے وضع کردہ احتیاطی تدابیر کو اپنائیں اور اس وباء کے خاتمے میں حکومت کے معاون بنیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.