شانگلہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،شوکت یوسفزئی
جس منصوبے میں بھی غیر معیاری میٹریل کا استعمال پایا گیا اس کے ٹھیکیدار کے خلاف سخت ایکشن لیا جائیگا،وزیر محنت و ثقافت خیبر پختونخوا
پیر 6 جولائی 2020 22:31
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے اپنے دورے کے دوران پارٹی ورکروں سے ملاقاتیں کیں اور علاقے میں جاری ترقیاتی کاموں اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
شوکت یوسفزئی نے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں، سڑکوں پر جاری کام، پانی کی سکیموں اور کوڑمنگ پل کا بھی دورہ کیا۔ شوکت یوسفزئی نے کوڑمنگ پل اور رانیال پل پر کام کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ان پلوں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے کیونکہ یہ ایرا کے فنڈز سے منظور ہوئے تھے اور اس کا بہت وقت ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان علاقوں میں ابادی بہت زیادہ ہے اور ان پلوں کے مکمل نہ ہونے سے عوام کو بہت تکلیف پہنچ رہی ہے ان پلوں کی تکمیل کے لیے ایرا نے فنڈز جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے اس لیے ٹھکیدار ان پلوں کو جلد از جلد مکمل کریں۔ صوبائی وزیر نے اپنے دورہ شانگلہ کے دوران پاکستان تحریک انصاف شانگلہ کے سنیئر ورکر روشن علی کے بیٹے، محمد خان کے بیٹے انجنئیر افتخار اور الیاس خان کے بیٹے کی شادی کی تقاریب میں شرکت کی اور قومی وطن پارٹی شانگلہ کے سنئیر رہنما نعیم شاہین کی والدہ کی وفات اور بشام میں حاجی طیب کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی میں بھی شریک ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.