ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کو کمانڈ سنبھالنے پر پولیس کے چوق و چوبند دستے کی سلامی

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 7 جولائی 2020 17:08

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کو کمانڈ سنبھالنے پر پولیس کے چوق و چوبند دستے ..
جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جولائی2020ء،نمائندہ،خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ کو کمانڈ سنبھالنے پر پولیس کے چوق و چوبند دستے کی سلامی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ کو ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں پولیس کے چوق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔

(جاری ہے)


جس کے بعد انہوں نے چارج سنبھال کر اپنا کام شروع کردیا ہے جبکہ ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز،انچارج چوکیات اور ڈسٹرکٹ پولیس آفس کے تمام رانچز انچارج سے ایک اجلاس کرکے ان کو حکمت عملی کے بارے میں آگاہ کیا ۔

متعلقہ عنوان :