چارسدہ ،مہنگائی کا جن بے قابو،اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ،مقامی انتظامیہ قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام
جمعرات 9 جولائی 2020 23:01
(جاری ہے)
دوسری جانب دوکانداران نے فروٹ کی قیمتوں میں بھی بے تحاشہ اضافہ کرکے آلو بخارا فی کلو 250،کیلا120, آم 150,اور خوبانی 250 روپے فی کلو میں فروخت کر تے ہیں۔
بازاروں میں کیمیکل والا دودھ اور دہی کی فروخت کھلے عام جاری ہے۔کوئی پوچھنے والا نہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے اور موجودہ مہنگائی سے عام آدمی کا جینا محال ہوگیا ہے۔ مقامی انتظامیہ نے عوام کو ان گران فروشوں اور ملاوٹ کرنے والوں کے رحم و کرم پر چھوڑا ہے۔انہوں نے حکومت وقت سے مہنگائی ختم کرنے اور مقامی انتظامیہ کو خود ساختہ گران فروشوں اور ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کرنے کا پر زور مطالبہ کیا بصورت دیگر وہ احتجاج کرنے پرمجبور ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.