صوفی ڈیوائن نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کی کپتان مقرر
جمعرات 9 جولائی 2020 21:55
(جاری ہے)
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے سابق کپتان ایمی سیٹرتھ ویٹ نیگزشتہ برس بچے کی ولادت کے باعث چھٹی لی تھی جس کے بعد صوفی ڈیوائن کو ایمی سیٹرتھ ویٹ کی جگہ عارضی کپتان مقرر کیا گیا تھا۔بورڈ کی جانب سے نئے کپتان کی تقرری کے بعد صوفی ڈیوائن آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کریں گی۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ آئندہ ہفتے سے شیڈول ہے،
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
-
بھارت، نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
-
پاکستانی کلب نے بھارتی ٹیم کو ہرا کر سپر سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.