اداکاروں کی طرف سے روبی انعم کیلئے صحتیابی کی دعائیں
روبی انعم ہمارا سرمایہ ،ہارٹ اٹیک کا سن کر دکھ ہوا اللہ جلد صحتیاب کرے،فرزانہ تھیہم روبی انعم ساتھی ،فیملی کا حصہ ہیں ،اللہ جلد صحتیاب کرے، جلد ہم سب کیساتھ دکھ سکھ میں شریک ہوں،نسیم وکی
ہفتہ 11 جولائی 2020 12:11
(جاری ہے)
اداکارہ ندا ملک نے کہاکہ روبی انعم میری فیورٹ اداکارہ ہیں ان کو ہارٹ اٹیک کا سن کر دھچکا لگا اللہ انہیں صحت سے نوازیں۔سینئیر اداکارریاض شوکی نے کہاکہ روبی انعم ایک چلبلی ،ہنسنے مسکرانے اور ہر ایک کے دکھ دردمیں شریک ہونے والی اداکارہ ہیں اللہ ان کو جلد صحت یاب کرکے نئی زندگی کی بشارت دیں۔
اداکار عمران شوکی نے کہاکہ روبی انعم کو ہارٹ اٹیک کا سن کر شاک لگا بہت اچھی کولیگ ہیں ہماری اللہ ان کو ہمیشہ سلامت رکھیں۔گلوکار طارق طافونے کہاکہ روبی انعم جی ہماری آرٹسٹ کمیونٹی کا ایک بڑا حصہ ہیں انشاء اللہ ہم سب کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں وہ بہت جلد صحتیاب ہو کر ہمارے درمیان ہوں گی۔گلوکار شاہد سونونے کہاکہ اداکارہ روبی انعم فلم ،ٹی وی ،تھیٹر کا ایک بڑا نام ہیں جنہوں نے ہر شعبہ میں اپنا نام منوایا اللہ اس سرمائے کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں اور ان کو جلد صحتیاب فرمائیں۔گلوکار اکرم راہی نے کہاکہ روبی انعم جی نے پنجابی زبان کو پرموٹ کیا جس پرہمیں فخر ہے ان کے ہارٹ اٹیک کا سن کر دلی افسوس ہوا ہے اللہ انہیں جلد صحتیاب فرمائیں۔ بیوٹیشن روبی شہزاد نے بھی روبی انعم کی صحتیابی بارے دعائیں کرتے ہوئے کہا کہ اللہ انہیں جلد صحتیاب کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.