ساوتھمپٹن ٹیسٹ،بلیک ووڈ کی شاندار پرفارمنس کی بدولت ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو شکست دیدی
شینن گیبریئل کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی
ذیشان مہتاب اتوار 12 جولائی 2020 23:14
(جاری ہے)
انگلینڈ کے کپتان اسٹوکس نے 4، اینڈرسن نے 3، بیس نے 2 اور ووڈ نے ایک وکٹ حاصل کی تھی جبکہ جوفرا آرچر کوئی وکٹ حاصل نہ کرسکے تھے۔ دوسری اننگز میں انگلینڈ نے 313رنز بنائے ۔
انگلینڈ کی جانب سے کرالی نے 76،برنز نے 42،سبلے نے 50اور بین سٹوک نے 46رنز بنائے ۔ویسٹ انڈیز کے گبرئیل نے 5،چیز اور جوز ف نے 2,2جبکہ جیسن ہولڈر نے ایک وکٹ حاصل کی ۔دوسری اننگز کے آغاز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم لڑ کھڑائی اور ابتدائی چار کھلاڑی ڈبل فگر میں نہ جا سکے لیکن پھر چیز اور بلیک ووڈ نے شاندار اننگز کھیل کر جیت کی راہ ہموار کی اور ویسٹ انڈیز نے چھ وکٹوں کے نقصان پر مقررہ ہدف حاصل کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.