کرس ٹریمین کی نیو ساؤتھ ویلز میں واپسی
مکمل طور پر فٹ ہیں اور اپنی عمدہ کارکردی کی بنیاد پر اپنی کی فتوحات میں اہم کردار ادا کریں گے، کرس ٹریمین
پیر 13 جولائی 2020 20:50
(جاری ہے)
اس سے قبل کرس ٹریمین نے 6 سیزن وکٹوریہ کی نمائندگی کی اور اس دوران انہوں نے 23.79 کی اوسط سے 209 وکٹیں حاصل کیں تھیں۔
فاسٹ باؤلر کرس ٹریمین کے نیو ساؤتھ ویلز کو جوائن کرنے سے اس کا باؤلنگ اٹیک مزید مضبوط ہوگا۔ نیو ساؤتھ ویلز کا باؤلنگ اٹیک کرس ٹریمین کے علاوہ مچل سٹارک، پیٹ کمنس اور جوش ہیزل ووڈ پر مشتمل ہے۔ ایڈم زمپا کی بھی نیو ساؤتھ ویلز (این ایس ڈبلیو) میں واپسی ہوئی ہے تاہم نیتھن لیون کی موجودگی میں زمپا کی الیون سائیڈ میں داخلے میں مشکل پیش آسکتی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.