کلمہ طیبہ تمام تر مشکلات کا حل ہے، اظفر رحمان

منگل 14 جولائی 2020 14:55

کلمہ طیبہ تمام تر مشکلات کا حل ہے، اظفر رحمان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2020ء) اداکار اور ماڈل علی اظفر رحمان نے کہا کہ ان کے نزدیک کلمہ طیبہ کا ورد تمام تر مشکلات کا حل ہے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے سوشل میڈیا پر کلمہ طیبہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں جب زندگی میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے تو کلمہ طیبہ پڑھنے کو ترجیح دی جس سے ان کی تمام مشکلات حل ہوجاتی ہیں۔ علی اظفر نئے پراجیکٹ میں پہلی بار اداکار کنزہ ہاشمی کے ساتھ نظر آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :