متحدہ عرب امارات نے بھی کورونا کی ویکسین بنا لی
تیار کردہ ویکسین کو ہزاروں افراد پر آزمایا جا چکا ہے،یہ جلد ہی اماراتی مریضوں کے لیے دستیاب ہو گی
محمد عرفان جمعہ 17 جولائی 2020 10:08
(جاری ہے)
ابو ظبی کے میڈیا دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ''ابوظبی کی جی 42 ہیلتھ کیئر، چین کی سائنو فارم سی این بی سی محکمہ صحت اور وزارت صحت کے انتظام میں نئی ویکسین کا آزمائشی تجربہ کررہی ہے۔
یہ ویکسین یو اے ای کے مکینوں کو فوری دستیاب ہوگی۔''اس ویکسین کو پہلے مرحلے کے پروگرام میں 5000 رضاکاروں پر آزمایا جارہا ہے۔حکام نے اس میں حصہ لینے کے لیے 15 ہزار افراد کو اجازت نامے جاری کیے ہیں۔اس پہلے گروپ کو عجمان میں واقع شیخ خلیفہ میڈیکل سٹی میں آج جمعرات کو ویکسین لگائی جارہی ہے۔جی 42 نے اس آزمائشی تجربے کے بارے میں الگ سے ایک بیان جاری کیا ہیاور کہا ہے کہ یو اے ای کا جانچ کے لیے انتخاب اس کے تنوع کے پیش نظر کیا گیا ہے اور یہاں 200 سے زیادہ ممالک کے شہری رہتے ہیں۔مختلف نسلوں سے تعلق رکھنے والے افراد پر ویکسین کے آزمائشی تجربے سے تحقیقی عمل کو تقویت ملے گی اور آزمائشی تجربات کی کامیابی کی صورت میں اس کا عالمی سطح پر اطلاق کیا جاسکے گا کیونکہ اس طرح اس کے قابل عمل ہونے کا ثبوت دستیاب ہوجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.