کمشنر میرپور ڈویژن کی زیرصدارت شجرکاری مہم کے سلسلہ میں اجلاس
عوام زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر مہم کو کامیاب بنائے، چوہدری محمد رقیب
جمعہ 24 جولائی 2020 22:45
(جاری ہے)
محکمہ جنگلات کی جانب سے شجرکاری مہم کے دوران کوئی آگاہی مہم /Compaignوغیرہ نہیں کی جاتی، جس کی وجہ سے لوگوں میں اس نسبت آگاہی اور درختوں کی پیداوار میں اضافہ کا رحجان پیدا نہیں ہوتا۔
ضلع میرپو رمیں شجر کاری کے سلسلہ میں مختلف محکمہ جات نے کیا کیا اقدامات /کارروائیاں کی ہیں کی نسبت محکمہ جنگلات کے ترقیاتی شعبے کے نمائندہ عمران شفیع،مہتمم جنگلات نے شرکائ میٹنگ کو بتایا کہ ہمارے پاس مختلف ترقیاتی منصوبہ جات ہیں جن کے تحت مستقبل میں شجر کاری مہم کے دوران مختلف اقسام نوع کے درختان لگائیں جائیں گے۔ علاوہ ازیں حکومت کی جانب سے مستقبل قریب میں 10 ملین درختوں کا منصوبہ شروع کیا جارہا ہے۔ جس میں ان اہداف کے حصول کے لئے منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ اس وقت محکمہ جنگلات کے پاس تقریباًچار لاکھ پودے موجود ہیں جو مختلف سرکاری ادارہ جات اور غیر سرکاری تنظیموں کو اٴْن کی ڈیمانڈ کے مطابق مفت پودے فراہم کئے جائیں گے۔ عوام الناس کو یہ پیش کش بھی کی گئی ہے کہ اگر کوئی شخص /ادارہ /تنظیم تقریباً40کنال اراضی شجرکاری کے لئے فراہم کرئے تو محکمہ جنگلات اس کی نسبت تمام سہولیات از قسم پودوں کی مفت فراہمی، پلانٹیشن بذریعہ محکمانہ لیبر، تکنیکی رائے اور درختوں کی پرورش کے لئے دیگر ضروری معاونت فراہم کرے گا۔ البتہ اس اراضی پر لگائے گئے پودا جات کی دیکھ بھال /حفاظت کی ذمہ محکمہ جنگلات کی نہ ہوگی بلکہ حفاظت /دیکھ بھال کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ شخص /ادارہ /تنظیم کے ذمہ ہوگی۔ محکمہ جنگلات کی جانب سے چند جگہوں /علاقوں کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جن میں شجر کاری کیلئے کو شش کی جارہی ہے۔ ضلع میرپور میں لہڑی بیلہ، چترپڑی قبرستان، مواہ اور دھان گلی انٹری پوائنٹ پر اگلے چند دنوں تک شجر کاری کا باقاعدہ آغاز کیا جارہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.