سابق اولمپیئن و کپتان ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے
اسد ملک کی بیٹی حادثے میں شدید زخمی ہو گئیں،اسد ملک نے میکسیکو اولمپکس میں گولڈ جبکہ ٹوکیو اولمپکس اور میونخ اولمپکس مقابلوں میں پاکستان کے لیے سلور میڈل جیتا تھا
مقدس فاروق اعوان منگل 28 جولائی 2020 10:24
(جاری ہے)
1962 کی جکارتہ ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم نے گولڈ میڈل جیتا تھا جس میں ارشد ملک بھی شریک تھے۔
1966 بینکاک میں ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم نے سلور میڈل جیتا تھا جس میں اسد ملک بھی شریک تھے۔جبکہ 1970کی بینکاک ایشین گیمز میں پاکستان ٹیم نے گولڈ میڈل جیتا تھا اس میں بھی اسد ملک نے پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔مزید بتایا گیا ہے کہ اسد ملک نے میونخ اولمپکس کے فائنل میں امپائرنگ کے غلط فیصلے کے خلاف احتجاج کیا تھا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری اولمپئین آصف باجوہ نے اسد ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اسد ملک کی زخمی بیٹی کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا کی۔واضح رہے کہ اسد مالک کا تعلق ایک ایسے خاندان سے ساتھ جس کے 4 افراد نے اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کی جو کہ ان کے لیے بہت بڑی اعزاز کی بات ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی مکسڈ مارشل آرٹ سٹارشاہ زیب رند کو سنگاپور میں کراٹے کمبیٹ چمپئن شپ کا فائنل جیتنے پر مبارکباد
-
تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
-
کوہلی، بابر اعظم اور کین ولیمسن میں سے 100 میٹر سپرنٹ ریس کون جیت سکتا ہے؟
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے نئے شیڈول کا اعلان
-
پشاور ہائیکورٹ کا پی سی بی کو کرکٹرز کی جرسی پر گیمبلنگ کی تشہیر نہ کرنے کا حکم
-
حسن محمود نے بھارت کے خلاف پانچ وکٹیں لے کر تاریخ رقم کردی
-
محمد عباس نے ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم میں واپسی کیلئے پرتولنے لگے
-
بابر اعظم 30 لسٹ اے سنچریاں مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: آئی سی سی وفد کا سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار
-
رضوان ہائی پریشر صورتحال میں پرفارم نہیں کر سکتے : دنیش کنیریا
-
چیمپئنز کپ کے ٹاپ پلیئرز لاہور میں کنیکشن کیمپ کیلئے طلب
-
جلدی نہیں! بابر بابر کرنے دو، ہم 40 اوورز کھلا دیں گے، سرفراز کا بابر سے متعلق تبصرہ وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.