دعا ہے کراچی کی طرح لاہو رمیں بھی ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری دوباہ سے فروغ پائے ‘افتخار عفی
ابتداء تھیٹر سے کی جہاں پر سینئرز اساتذہ کی رہنمائی سے میرے کام میں نکھار آیا ‘ انٹر ویو میں گفتگو
منگل 28 جولائی 2020 12:32
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے زندگی کا بڑا حصہ لاہور میں گزار اور بعد میں قسمت آزمائی کے لئے کراچی کا سفر کیا جہاں میں نے ٹی وی ڈرامہ سیریل ڈائریکٹ کرنا شروع کیں اور پھر خدا کے فضل سے مجھ پر ایسا کرم ہوا کہ مجھے مسلسل ڈرامہ سیریلز ملنا شروع ہوگئیں ۔
انہوںنے کہا کہ کراچی کے تمام فنکار میری ڈرامہ سیریلز میں کام کرچکے ہیں یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ میری تمام ڈرامہ سیریل بھرپور کامیابی سے ہمکنا رہوئیں اور اس کا کریڈٹ میں اپنے سینئر اساتذہ کودیتا ہوں جنہوںنے ہر قدم پر میری رہنمائی کی ۔افتخار عفی نے کہا کہ آج کراچی ڈرامہ انڈسٹری عروج پر ہے اور میری دعا ہے کہ کراچی کی طرح لاہو رمیں بھی دوبارہ ڈرامہ انڈسٹری دوباہ سے فروغ پائے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.