نمرہ خان نے لندن سے شوہر کے ہمراہ تصاویر شیئر کردیں

بدھ 29 جولائی 2020 10:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2020ء) اداکارہ نمرہ خان نے لندن سے شوہر کے ہمراہ تصاویر شیئر کردیں۔ اداکار ان دنوں شوہر کے ساتھ لندن مقیم ہیں جو کہ لندن میں ایک پولیس آفیسر ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ جاری تصاویر میں شوہر اور اپنے سسرال کے ہمراہ لندن کے مختلف مقامات سے لطف اندوز ہوتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :