کنزہ ہاشمی کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ

جمعرات 30 جولائی 2020 09:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جولائی2020ء) اداکارہ کنزہ ہاشمی نے نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کرا لیا۔ کنزہ ہاشمی اداکاری کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ میں بھی کمال مہارت رکھتی ہیں۔

(جاری ہے)

انہون نے حال ہی میں نیا برائیڈل فوٹو شوٹ کرایا ہے جس میں انہوں نے سرخ رنگ کا عروسی لباس کے ساتھ بھاری زیورات بھی زیب تن کر رکھے ہیں۔ اداکارہ ڈرامہ سیریل’’اڑان‘‘ میں دکھائی دیں گی۔