نوشہرہ، منشیات سمگل کرنے والوں کے خلاف کریک ڈوان، میاں بیوی سمیت پانچ ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
جمعہ 31 جولائی 2020 22:37
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عجب باغ پولیس چوکی اور ایکسائز پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران عجب باغ کے مقام پر دوران ناکہ ایک رکشہ کو روکا، رکشے کی تلاشی لینے پر اسپیکر میں بنائے گئے خفیہ خانے سے 11 کلوگرام افیون اور5.4 کلوگرام چرس برآمد کرلیا گئی۔
ملزمان نادر اور اسکی بیوی مسمات نعیمہ عرف صائمہ کو لیڈیز پولیس کی موجودگی میں حراست میں لے لیا گیا۔ دوسری کارروائی میں فلائنگ کوچ کے خفیہ خانے سے 4.6 کلوگرام چرس برآمد کرکے ملزمان یاسر حسین اور افتخار کو پابند سلاسل کردیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.