کوہاٹ کے 6اربنز اور کے ڈی اے سے تقریبا 2610ٹن کچرا تلف
منگل 4 اگست 2020 23:14
(جاری ہے)
لیکن صفائی مہم کا با قاعدہ افتتاح عید کے پہلے دن وزیر اعلی کے مشیر برائے سائنس اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوہاٹ بشیر احمد اور ڈبلیو ایس ایس سی کوہاٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عارف روف نے کیا۔
عید کے اس موقع پر ڈبلیو ایس ایس سی کوہاٹ کے آپریشنز ٹیم نے اپنے دائرہ کار کے علاقوں میں 205کے قریب کلیکشن پوائنٹس بنائے تھے جس میں بڑے مین کلیکشن پوائنٹس کی تعداد 23 تھی ۔جس کے بارے میں پہلے سے ہی عوام کوسوشل میڈیا اور مختلف کمپینز کے ذریعے آگاہ کیا گیا تھا۔ڈبلیو ایس ایس سی کوہاٹ نے اس بار سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد کی ہدایت پر 10 ہزار بائیو ڈیگریڈبل بیگزبھی تقسیم کئے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.