مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے نرخ

جمعرات 6 اگست 2020 17:28

مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے  نرخ
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اگست2020ء)مقامی مارکیٹ میںجمعرات کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) 126 سے 126روپے فی کلو ، چینی79 روپے اور گڑ120 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا92 روپے، سیاہ چنے 106 روپے، دال چنا 114 روپے، مونگ ثابت260، دال مونگ دھلی ہوئی 170 سے 180 روپے ،ماش ثابت 190سے 200 روپے، دال ماش دھلی ہوئی190 سے 200 روپے اور بیسن 104 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔