یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل
اٹلانٹا، پیرس سینٹ جرمین، لیپزگ، اٹلیٹک، بارسلونا، بائرن، مانچسٹر سٹی اور لیون کی ٹیمیں ٹاپ ایٹ رائونڈ میں پہنچ گئیں، کوارٹر فائنل رائونڈ (کل) سے شروع ہوگا
منگل 11 اگست 2020 12:20
(جاری ہے)
ٹاپ ایٹ مرحلے میں پہنچنے والی ٹیموں کے درمیان ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ (آج) بدھ سے شروع ہوگا اور 15 اگست کو اختتام پذیر ہوگا۔
ٹورنامنٹ کا پہلا کوارٹر فائنل میچ اٹلانٹا اور پیرس سینٹ جرمین کے درمیان کھیلا جائے گا، دوسرا کوارٹر فائنل میچ (کل) جمعرات کو 10لیپزگ اور اٹلیٹک کے درمیان کھیلا جائے گا، تیسرا کوارٹر فائنل میچ بارسلونا اور بائرن کی ٹیموں کے درمیان 14 اگست کو کھیلا جائے گا جبکہ چوتھا اور آخری کوارٹر فائنل میچ میں مانچسٹر سٹی اور لیون کی ٹیمیں سیمی فائنل کے حصول کے لئے مد مقابل ہونگی اور یہ میچ 15 اگست کو کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ ٹورنامنٹ پہلا سیمی فائنل میچ 18 اگست جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ 19 اگست کو کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے فاتح کا فیصلہ 23 اگست کو ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.