ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.51 فیصد اضافہ

جمعرات 13 اگست 2020 15:45

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.51 فیصد اضافہ
کوالالمپور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2020ء)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.51 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ پہلی ششماہی کے دوران انڈونیشیا میں پام آئل کی نسبتاً کم پیداوار ہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے 40 رنگٹ (1.51 فیصد )اضافے کے ساتھ 2683 رنگٹ فی ٹن پر بند ہوئے۔