یورپین سٹاک مارکیٹس میں مندی

جمعرات 20 اگست 2020 16:33

یورپین سٹاک مارکیٹس میں مندی
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2020ء) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر مندی رہی۔

(جاری ہے)

یورو سٹاکس 50 انڈیکس جمعرات کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 1.36 فیصد کمی آئی جبکہ فرینکفرٹ (جرمنی)کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس میں 1.31 فیصد لندن کے ایف ٹی ایس ای 100انڈیکس میں 40 انڈیکس میں1.27 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :