مقامی مارکیٹ میں زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعرات 20 اگست 2020 17:51

مقامی مارکیٹ میں زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2020ء)مقامی مارکیٹ میںجمعرات کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر108اور برائلر گوشت168روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن118روپے میںفروخت ہوئے۔