ریاض 20/20 کرکٹ کے تيسرے ایڈیشن میں جمعرات کو لاہور سلطانز نے ریاض فایٹرز کو 16 رنز سے شکست دے دی ہے
عمر جمشید جمعہ 28 اگست 2020 15:03
(جاری ہے)
لاہور سلطانز نے کی جیت اپنے نام تین سفر سے ٹاس جیت کر ریاض فایٹرز نے مقابل ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو لاہور سلطانز کے اوپنرز یاسرغفور چوہدری اور عمران یونس نے اپنی ذمہ درانہ اوپننگ شراکت سے 59 رنز بغیر کسی نقصان کے مکمل کیئے ریاض فایٹرز کے باؤلرز نے بھی ایڑی چوٹی کا زور لگایا مگر صرف تین کھلاڑیوں کو ہی پویلین تک پہنچا سکے،باری کے اختتام تک لاہور سلطانز نے174 رنز کا ناقابلِ شکست ھدف کھڑا کر دیا تھا جس میں یاسر چودھری 80 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ عمران یونس 33 ابرار بٹ 38 اور ماجد خان 22 رنز کے ساتھ ناٹ آوٹ رہے جواب میں ریاض فایٹرز 20 اورز کے اختتام پے 6 کھلاڑیوں کے نقصان پے صرف 158 رنز بنا سکی، آخر میں یاسر غفور چودھری کو مین آف دی میچ بھی دیا گیا یاد رہے دونوں ٹیموں کے درمیان یہ سیریز لاہور سلطانز نے تین سفر سے اپنے نام کی اور نبیل کو ایک بار جبکہ یاسر غفور چودھری کو 2بار مین آف دی میچ قرار دیا گیا.
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.