ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع کا تحصیل اٹھارہ ہزاری میںسیلاب سے متاثرہ علاقوں اور فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ، فلڈ ریلیف کیمپ میں سہولیات اور انتظامی امور کا جائزہ لیا
منگل 1 ستمبر 2020 23:05
(جاری ہے)
ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت نے محکمہ کی ٹیموں کی موجودگی کو چیک کیا اور کہا کہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے متاثرہونے والے علاقوں میں ریلیف کیمپس اور امدادی کاروائیاںکی جا رہی ہیں۔
انہوںنے کہا کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنا ہماری اولین ترجیحات ہیںلہٰذا اس حوالہ سے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔انہوں نے اپنے دورہ کے دوران مقامی لوگوں سے سیلابی صورتحال بارے گفتگو بھی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.