ڈرامہ سیریل’’دلہن‘‘ کا ٹیزر جاری

پیر 14 ستمبر 2020 12:52

ڈرامہ سیریل’’دلہن‘‘ کا ٹیزر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) اداکار سمیع خان کے ڈرامہ سیریل’’دلہن‘‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹیزر میں سمیع خان ،سنبل اقبال کے ساتھ شادی کے خواہش مند دکھائی دیتے ہیں جبکہ سنبل اقبال ان سے شادی کرنے سے انکار کر دیتی ہے۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں سنبل اقبال، سمیع خان، مشال خان اور فیضان خواجہ شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :