محمد حفیظ نے باصلاحیت حیدرعلی کو تکنیک بہتر بنانے کا مشورہ دے دیا
جب بھی کوئی نوجوان کرکٹر دنیا کے سامنے عمدہ پرفارم کرے تو مجھے بہت زیادہ خوشی ہوتی ہے، سینئر آل راؤنڈر
ذیشان مہتاب جمعرات 17 ستمبر 2020 16:56
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں 39 سالہ محمد حفیظ نے کہا کہ حیدر علی ایک انتہائی باصلاحیت اور پْراعتماد کھلاڑی ہے، اعلیٰ سطح پر کارکردگی دکھانے کیلیے یہ چیز درکار ہوتی ہے لیکن ابھی انھیں بدستور تکنیک پر بہت زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے، اگر ایسا ہوگیا تو وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں طویل عرصے تک ٹک پائیں گے، مجھے امید ہے کہ حیدر اس پر کام کریں گے، جتنی ان کی تکنیک اچھی ہوئی اتنی ہی شاٹ رینج بھی بہتر ہوتی جائے گی۔
میں ان کی کامیابی کیلیے دعاگو ہوں۔ حفیظ نے مزید کہاکہ جب بھی کوئی نوجوان کرکٹر دنیا کے سامنے عمدہ پرفارم کرے تو مجھے بہت زیادہ خوشی ہوتی ہے، اس سے ہی پاکستان کرکٹ آگے جائے گی، میں زیادہ نوجوان کرکٹرز کو سامنے آتا دیکھنا چاہتا ہوں مگر اس کیلیے ضروری ہے کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کیلیے مکمل طور پر تیار ہوکر سامنے آئیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.